5 مئی، 2017، 12:13 AM

پاکستان میں مزید تین وہابی دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

پاکستان میں مزید تین وہابی دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

پاکستان کے علاقہ کوہاٹ کی ڈسٹرکٹ جیل میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 3 وہابی دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ کوہاٹ کی ڈسٹرکٹ جیل میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 3 وہابی دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 3 وہابی دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی  جب کہ تینوں دہشت گردوں کا تعلق وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں دہشت گرد بم دھماکوں، سیکیورٹی فورسز پرحملوں اور شہریوں کے قتل عام میں ملوث تھے اور انہیں فوجی عدالتوں نے سزائے موت سنائی تھی۔

News ID 1872261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha